العربية (الأصل)
وَعَن رويفع بن ثَابت قَالَ: قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَا رُوَيْفِعُ لَعَلَّ الْحَيَاةَ سَتَطُولُ بِكَ بَعْدِي فَأَخْبِرِ النَّاسَ أَنَّ مَنْ عَقَدَ لِحْيَتَهُ أَوْ تَقَلَّدَ وَتَرًا أَوِ اسْتَنْجَى بِرَجِيعِ دَابَّة أَو عظم فَإِن مُحَمَّدًا بَرِيء مِنْهُ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
الترجمة الإنجليزية
Ruwaifi' b. Thabit told that God’s messenger said to him, “You may live for a long time after I am gone, Ruwaifi', so tell people that if anyone ties his beard, or wears round his neck a string to ward off the evil eye, or cleanses himself with animal dung or bone, Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him) has nothing to do with him. Abu Dawud transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت رویفع بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے فرمایا: اے رویفع! شاید تم میرے بعد دیر تک زندہ رہو، تو لوگوں کو بتا دینا کہ جس نے اپنی داڑھی میں گرہ لگائی، یا نظر بد سے بچنے کے لیے گلے میں دھاگا ڈالا، یا جانور کی مینگنی یا ہڈی سے استنجاء کیا تو محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اس سے بری ہیں۔ (ابو داؤد)
