العربية (الأصل)
وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَسْتَنْجُوا بِالرَّوْثِ وَلَا بِالْعِظَامِ فَإِنَّهَا زَادُ إِخْوَانِكُمْ مِنَ الْجِنِّ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ إِلَّا أَنَّهُ لَمْ يَذْكُرْ: «إخْوَانكُمْ من الْجِنّ»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn Mas'ud reported God’s messenger as saying, “Do not cleanse yourselves with excrement or bones, for that is the provision of your brethren among the jinn.” Tirmidhi transmitted it, as also Nasa'i, but he did not mention “the provision of your brethren among the jinn.”
الترجمة الأردية
حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مینگنی اور ہڈی سے استنجاء نہ کرو کیونکہ یہ تمہارے جن بھائیوں کا رزق ہے۔ (ترمذی، نسائی نے بھی روایت کیا لیکن انہوں نے 'تمہارے جن بھائیوں کا رزق' کا ذکر نہیں کیا)
