العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ سَيِّئُ الْمَلَكَةِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَابْن مَاجَه
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Bakr as-Siddiq reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “One who treats badly those under his authority will not enter paradise.” Tirmidhi and Ibn Majah transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت فرماتے ہیں کہ آپ نے ارشاد فرمایا: جو شخص اپنے ماتحتوں سے بُرا سلوک کرے وہ جنت میں داخل نہیں ہوگا۔ (ترمذی، ابن ماجہ)
