العربية (الأصل)
عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ: أَنَّ رَجُلًا أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: إِنَّ لِي مَالًا وَإِنَّ وَالِدِي يَحْتَاجُ إِلَى مَالِي قَالَ: «أَنْتَ وَمَالُكَ لِوَالِدِكَ إِنَّ أَوْلَادَكُمْ مِنْ أَطْيَبِ كَسْبِكُمْ كُلُوا مِنْ كَسْبِ أَوْلَادِكُمْ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَابْنُ ماجة
الترجمة الإنجليزية
‘Amr b. Shu'aib, on his father’s authority, said his grandfather told of a man coming to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and saying, “I have property and my father is in need of my property.” He replied, “You and your property belong to your father. Your children are among the finest things you acquire. Eat of what your children acquire.” Abu Dawud and Ibn Majah transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد سے، وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں آیا اور عرض کیا: میرے پاس مال ہے اور میرے والد کو میرے مال کی ضرورت ہے۔ آپ نے ارشاد فرمایا: تم اور تمہارا مال تمہارے والد کا ہے۔ بے شک تمہاری اولاد تمہاری بہترین کمائی میں سے ہے، اپنی اولاد کی کمائی سے کھاؤ۔ (حضرت ابوداؤد، ابن ماجہ)
