العربية (الأصل)
وَعَن قَتَادَة قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسًا يَقُولُ: كَانَ فَزَعٌ بِالْمَدِينَةِ فَاسْتَعَارَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَسًا مِنْ أَبِي طَلْحَةَ يُقَالُ لَهُ: الْمَنْدُوبُ فَرَكِبَ فَلَمَّا رَجَعَ قَالَ: «مَا رَأَيْنَا مِنْ شَيْءٍ وَإِن وَجَدْنَاهُ لبحرا»
الترجمة الإنجليزية
Qatada told of hearing Hadrat Anas say that when there was an alarm in Medina the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) borrowed from Abu Hadrat Talha a horse called al-Mandub which he rode. When he returned he said, “I did not see anything, and I found that the horse could run as speedily as a great river.” (Bukhari and Muslim.)
الترجمة الأردية
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو فرماتے سنا: مدینہ میں خوف کی گھبراہٹ ہوئی تو نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت ابوطلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ایک گھوڑا مستعار لیا جسے مندوب کہتے تھے اور سوار ہوئے۔ واپس آ کر فرمایا: ہم نے کوئی (خطرناک) چیز نہیں دیکھی اور اس گھوڑے کو سمندر کی طرح (تیز رفتار) پایا۔ (بخاری و مسلم)
