العربية (الأصل)
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْمُخَابَرَةِ وَالْمُحَاقَلَةِ وَالْمُزَابَنَةِ وَالْمُحَاقَلَةُ: أَنْ يَبِيعَ الرَّجُلُ الزَّرْعَ بِمِائَةِ فَرَقٍ حِنطةً والمزابنةُ: أنْ يبيعَ التمْرَ فِي رؤوسِ النَّخْلِ بِمِائَةِ فَرَقٍ وَالْمُخَابَرَةُ: كِرَاءُ الْأَرْضِ بِالثُّلُثِ والرُّبُعِ. رَوَاهُ مُسلم
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Jabir said that God’s Messenger forbade mukhabara, muhaqala and muzabana. Muhaqala means that a man sells a sown field for a hundred faraqs ( 3 sa’s) of wheat; muzabana that he sells the dates on the palm-trees for a hundred faraqs and mukharaba is renting land for a third and a quarter of the produce. Muslim transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مُخابرہ، مُحاقلہ اور مُزابنہ سے منع فرمایا۔ مُحاقلہ: کھڑی فصل کو سو فَرَق گیہوں کے بدلے بیچنا۔ مُزابنہ: درختوں پر لگی کھجوروں کو سو فَرَق (خشک کھجور) کے بدلے بیچنا۔ اور مُخابرہ: زمین کو تہائی یا چوتھائی پیداوار پر کرایے پر دینا۔ (مسلم)
