العربية (الأصل)
وَعَن عطيَّةَ السَّعدِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَبْلُغُ الْعَبْدُ أَنْ يَكُونَ مِنَ المتَّقينَ حَتَّى يدَعَ مَا لَا بَأْسَ بِهِ حَذَرًا لِمَا بِهِ بأسٌ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وابنُ مَاجَه
الترجمة الإنجليزية
'Atiya as-Sa'di reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, "No one will attain to being one of the pious till he abandons things which are harmless through being on his guard against what is harmful." Tirmidhi and Ibn Majah transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت عطیہ سعدی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بندہ متقیوں کے درجے تک نہیں پہنچتا جب تک وہ اس چیز کو بھی نہ چھوڑے جس میں کوئی حرج نہیں، اس چیز کے خوف سے جس میں حرج ہے۔ (ترمذی و ابن ماجہ)
