العربية (الأصل)
عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَحْمُ الصَّيْدِ لَكُمْ فِي الْإِحْرَامِ حَلَالٌ مَا لَمْ تَصِيدُوهُ أَوْ يُصَادُ لَكُمْ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيّ وَالنَّسَائِيّ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Jabir reported God’s messenger as saying, “The flesh of game is lawful for you when you are wearing the ihram, as long as you do not hunt it or have it hunted on your behalf.” Abu Dawud, Tirmidhi and Nasa’i transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: شکار کا گوشت تمہارے لیے احرام میں حلال ہے جب تک تم خود شکار نہ کرو اور نہ تمہارے لیے شکار کیا جائے۔ (حضرت ابوداؤد، ترمذی اور نسائی)
