العربية (الأصل)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: جَمَعَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَغْرِبَ وَالْعِشَاءَ بِجَمْعٍ كُلَّ وَاحِدَةٍ مِنْهُمَا بِإِقَامَةٍ وَلَمْ يُسَبِّحْ بَيْنَهُمَا وَلَا عَلَى إِثْرِ كُلِّ وَاحِدَةٍ مِنْهُمَا. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn ‘Umar said that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) combined the sunset and the evening prayer, each with an iqama, but did not say ‘Glory be to God’ between them, or at the end of each one of them. Bukhari transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مزدلفہ میں مغرب اور عشاء کی نمازیں جمع فرمائیں، ہر ایک کے لیے الگ اقامت کہی اور دونوں کے درمیان اور ہر ایک کے بعد کوئی نفل نماز نہیں پڑھی۔ (بخاری)
