العربية (الأصل)
وَعَن أَبِي مَالِكٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " إِذَا أَصْبَحَ أَحَدُكُمْ فَلْيَقُلْ: أَصْبَحْنَا وَأَصْبَحَ الْمُلْكُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَ هَذَا الْيَوْمِ فَتْحَهُ وَنَصْرَهُ وَنُورَهُ وَبِرْكَتَهُ وَهُدَاهُ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا فِيهِ وَمِنْ شَرِّ مَا بَعْدَهُ ثُمَّ إِذَا أَمْسَى فَلْيَقُلْ مِثْلَ ذَلِكَ ". رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Malik reported God’s messenger as saying that when one got up in the morning he should say, "We have reached the morning, and in the morning the dominion belongs to God, the Lord of the universe, O God, I ask Thee for the good this day contains, for conquest, victory, light, blessing and guidance during it; and I seek refuge in Thee from the evil it contains and the evil contained in what comes after it." In the evening he should say the like. Abu Dawud transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابومالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی صبح کرے تو کہے: ہم نے صبح کی اور بادشاہت اللہ رب العالمین کے لیے صبح ہوئی۔ اے اللہ! میں تجھ سے اس دن کی بھلائی مانگتا ہوں، اس کی فتح، اس کی نصرت، اس کا نور، اس کی برکت اور اس کی ہدایت۔ اور اس میں جو برائی ہے اور اس کے بعد جو برائی ہے اس سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔ پھر جب شام ہو تو اسی طرح کہے۔ (حضرت ابوداؤد)
