العربية (الأصل)
وَعَنْ حُذَيْفَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَنَامَ وَضَعَ يَدَهُ تَحْتَ رَأْسِهِ ثُمَّ قَالَ: «اللَّهُمَّ قِنِي عَذَابَكَ يَوْمَ تَجْمَعُ عِبَادَكَ أَوْ تَبْعَثُ عِبَادَكَ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَرَوَاهُ أَحْمد عَن الْبَراء
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Hudhaifa said that when the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) wanted to go to sleep he placed his hand under his head and said, "O God, guard me from thy punishment on the day when Thou gatherest Thy servants," or "raisest up Thy servants." Tirmidhi transmitted it, and Ahmad gave al-Bara’ as his authority.
الترجمة الأردية
حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب سونا چاہتے تو اپنا ہاتھ سر کے نیچے رکھتے پھر فرماتے: اَللّٰہُمَّ قِنِیْ عَذَابَکَ یَوْمَ تَجْمَعُ عِبَادَکَ اَوْ تَبْعَثُ عِبَادَکَ (اے اللہ! مجھے اپنے عذاب سے بچا اس دن جب تو اپنے بندوں کو جمع فرمائے گا یا اٹھائے گا)۔ (ترمذی، احمد نے حضرت براء سے روایت کیا)
