العربية (الأصل)
وَعَنْ ثَوْبَانَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا مِنْ عَبْدٍ مُسْلِمٍ يَقُولُ إِذَا أَمْسَى وَإِذَا أَصْبَحَ ثَلَاثًا رَضِيتُ بِاللَّهِ رَبًّا وَبِالْإِسْلَامِ دِينًا وَبِمُحَمَّدٍ نَبِيًّا إِلَّا كَانَ حَقًّا عَلَى اللَّهِ أَنْ يُرْضِيَهُ يَوْمَ الْقِيَامَة» . رَوَاهُ أَحْمد وَالتِّرْمِذِيّ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Thauban reported God’s messenger as saying that if any Muslim says three times evening and morning, "I am pleased with God as Lord, with Islam as religion, and with Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him) as Prophet," God will certainly please him on the day of resurrection. Ahmad and Tirmidhi transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ثوبان رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو مسلمان بندہ صبح و شام تین مرتبہ کہے: رَضِیْتُ بِاللّٰہِ رَبًّا وَّبِالْاِسْلَامِ دِیْنًا وَّبِمُحَمَّدٍ نَبِیًّا (میں اللہ کو رب مان کر راضی ہوا، اسلام کو دین مان کر راضی ہوا اور محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو نبی مان کر راضی ہوا) — تو اللہ تعالیٰ پر حق ہے کہ قیامت کے دن اسے راضی کرے۔ (احمد و ترمذی)
