العربية (الأصل)
وَعنهُ قَالَ: قَالَ أَبُو بَكْرٍ: قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ مُرْنِي بِشَيْءٍ أَقُولُهُ إِذَا أَصْبَحْتُ وَإِذَا أَمْسَيْتُ قَالَ: «قُلِ اللَّهُمَّ عَالِمَ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ فَاطِرَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ رَبَّ كُلِّ شَيْءٍ وَمَلِيكَهُ أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ نَفْسِي وَمِنْ شَرِّ الشَّيْطَانِ وَشِرْكِهِ قُلْهُ إِذَا أَصْبَحْتَ وَإِذَا أَمْسَيْتَ وَإِذَا أَخَذْتَ مضجعك» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد والدارمي
الترجمة الإنجليزية
He told how Hadrat Abu Bakr said he had asked God’s messenger to command him something to say in the morning and the evening, and he had told him to say, “O God, who knowest the unseen and the seen, Creator of the heavens and the earth, Lord and Possessor of everything, I testify that there is no god but Thee; I seek refuge in Thee from the evil within myself, from the evil of the devil and his .”* He instructed him to say it morning and evening, and when he went to bed. *The Arabic word may be read either as shirk (attributing a partner to God), or as sharah (snare). The former is preferred. Cf. Mirqat, ili, 99. Tirmidhi, Abu Dawud and Darimi transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! مجھے کوئی ایسی چیز بتائیں جو میں صبح و شام کہا کروں۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کہو: اَللّٰہُمَّ عَالِمَ الْغَیْبِ وَالشَّہَادَۃِ فَاطِرَ السَّمٰوَاتِ وَالْاَرْضِ رَبَّ کُلِّ شَیْءٍ وَّمَلِیْکَہٗ اَشْہَدُ اَنْ لَّا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ شَرِّ نَفْسِیْ وَمِنْ شَرِّ الشَّیْطَانِ وَشِرْکِہٖ (اے اللہ! غیب اور حاضر کے جاننے والے! آسمانوں اور زمین کو عدم سے وجود میں لانے والے! ہر چیز کے رب اور مالک! میں گواہی دیتا ہوں کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔ میں تیری پناہ چاہتا ہوں اپنے نفس کے شر سے اور شیطان کے شر اور اس کے شرک سے)۔ اسے صبح و شام اور سوتے وقت کہو۔ (ترمذی، ابو داؤد و دارمی)
