العربية (الأصل)
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَصْبَحَ قَالَ: «اللَّهُمَّ بِكَ أَصْبَحْنَا وَبِكَ أَمْسَيْنَا وَبِكَ نَحْيَا وَبِكَ نَمُوتُ وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ» . وَإِذَا أَمْسَى قَالَ: «اللَّهُمَّ بِكَ أَمْسَيْنَا وَبِكَ أَصْبَحْنَا وَبِكَ نَحْيَا وَبِكَ نَمُوتُ وَإِلَيْكَ النُّشُورُ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَه
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Huraira said that God’s messenger would say in the morning, "O God, by, Thee we come to the morning, by Thee we come to the evening, by Thee we live, by Thee we die, and to Thee do we come." In the evening he said, “O God, by Thee we come to the evening, by Thee we come to the morning, by Thee we live, by Thee we die, and to Thee are we resurrected.” Tirmidhi, Abu Dawud and Ibn Majah transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب صبح کرتے تو فرماتے: اَللّٰہُمَّ بِکَ اَصْبَحْنَا وَبِکَ اَمْسَیْنَا وَبِکَ نَحْیَا وَبِکَ نَمُوْتُ وَاِلَیْکَ الْمَصِیْرُ (اے اللہ! تیرے نام سے ہم نے صبح کی اور تیرے نام سے شام کی، تیرے نام سے ہم جیتے ہیں اور تیرے نام سے مرتے ہیں اور تیری طرف لوٹنا ہے)۔ اور جب شام کرتے تو فرماتے: اَللّٰہُمَّ بِکَ اَمْسَیْنَا وَبِکَ اَصْبَحْنَا وَبِکَ نَحْیَا وَبِکَ نَمُوْتُ وَاِلَیْکَ النُّشُوْرُ (اے اللہ! تیرے نام سے ہم نے شام کی اور تیرے نام سے صبح کی، تیرے نام سے ہم جیتے ہیں اور تیرے نام سے مرتے ہیں اور تیری طرف اٹھنا ہے)۔ (ترمذی، ابو داؤد و ابن ماجہ)
