العربية (الأصل)
وَعَنْ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا لَا أُحْصِي يَتَسَوَّكُ وَهُوَ صَائِمٌ ". رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ
الترجمة الإنجليزية
‘Amir b. Rabi'a said he had seen the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) more often than he could count using a toothstick while he was fasting. Tirmidhi and Abu Dawud transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت عامر بن ربیعہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو روزے کی حالت میں مسواک کرتے ہوئے اتنی بار دیکھا کہ شمار نہیں کر سکتا۔ (ترمذی و ابو داؤد)
