العربية (الأصل)
وَعَن عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَقِّنُوا مَوْتَاكُمْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ الْحَلِيمُ الْكَرِيمُ سُبْحَانَ اللَّهِ رَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ» قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ كَيْفَ لِلْأَحْيَاءِ؟ قَالَ: «أَجود وأجود» . رَوَاهُ ابْن مَاجَه
الترجمة الإنجليزية
‘Abdallah b. Ja'far reported God’s messenger assaying:Recite to those of you who die, “There is no god but God, the Clement, the Beneficent; glory be to God the Lord of the mighty throne; praise be to God the Lord of the universe.” On being asked what is appropriate for the living, he replied that these words were better and better. Ibn Majah transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن جعفر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اپنے مرنے والوں کو تلقین کرو: لا الہ الا اللہ الحلیم الکریم، سبحان اللہ رب العرش العظیم، الحمد للہ رب العالمین۔ صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! زندوں کے لیے یہ کیسا ہے؟ آپ نے ارشاد فرمایا: یہ زندوں کے لیے اور بھی بہتر اور زیادہ عمدہ ہے۔ (ابن ماجہ)
