العربية (الأصل)
عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ قَائِمًا ثُمَّ يَجْلِسُ ثُمَّ يَقُومُ فَيَخْطُبُ قَائِمًا فَمَنْ نَبَّأَكَ أَنَّهُ كَانَ يَخْطُبُ جَالِسًا فَقَدْ كَذَبَ فَقَدَ وَالله صليت مَعَه أَكثر من ألفي صَلَاة. رَوَاهُ مُسلم
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Jabir b. Samura said, “The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to preach standing, then he would sit down, then stand and preach standing. If anyone tells you he preached sitting he is lying. I swear by God that I prayed along with him on more than two thousand occasions.” Muslim transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کھڑے ہو کر خطبہ دیتے، پھر بیٹھتے، پھر کھڑے ہو کر خطبہ دیتے۔ اگر کوئی تمہیں بتائے کہ آپ بیٹھ کر خطبہ دیتے تھے تو اس نے جھوٹ بولا۔ اللہ تعالیٰ کی قسم! میں نے آپ کے ساتھ دو ہزار سے زیادہ نمازیں پڑھی ہیں۔ (مسلم)
