العربية (الأصل)
بن أبي بكر قَالَ: سَمِعت أبي يَقُولُ: كُنَّا نَنْصَرِفُ فِي رَمَضَانَ مِنَ الْقِيَامِ فَنَسْتَعْجِلُ الْخَدَمَ بِالطَّعَامِ مَخَافَةَ فَوْتِ السَّحُورِ. وَفِي أُخْرَى مَخَافَة الْفجْر. رَوَاهُ مَالك
الترجمة الإنجليزية
‘Abdallah b. Abu Bakr said:I'heard Hadrat Ubayy say, “We used to finish night prayers in Ramadan and ask the servants to hurry up with the food, for fear we would miss the meal before dawn.” In another version he said, “for fear the dawn would come.” Malik transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت عبد اللہ بن ابی بکر فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے والد کو کہتے سنا: ہم رمضان میں قیام (تراویح) سے فارغ ہو کر خادموں سے جلدی کھانا تیار کرنے کو کہتے تھے تاکہ سحری کا وقت نہ نکل جائے۔ ایک اور روایت میں ہے: فجر سے پہلے (سحری) کھانے سے نہ رہ جائیں۔ (مالک)
