العربية (الأصل)
741 صحيح حديث عَائِشَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْتَشِرِ، قَالَ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ فَذَكَرْتُ لَهَا قَوْلَ ابْنِ عُمَرَ: مَا أُحِبُّ أَنْ أُصْبِحَ مُحْرِمًا أَنْضَخُ طِيبًا فَقَالَتْ عَائِشَةُ: أَنَا طَيَّبْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ثُمَّ طَافَ فِي نِسَائِهِ، ثُمَّ أَصْبَحَ مُحْرِمًا
الترجمة الإنجليزية
Narrated Aishah (may Allah be pleased with her): Muhammad ibn al-Muntashir said: "I asked Aishah and mentioned to her the statement of Ibn Umar: 'I would not like to begin the morning in the state of Ihram while smelling of perfume.' Aishah said: 'I perfumed the Messenger of Allah (peace be upon him), then he went around to his wives, and in the morning he assumed Ihram.'"
الترجمة الأردية
محمد بن منتشر فرماتے ہیں کہ میں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا اور ان سے ابن عمر رضی اللہ عنہما کے اس قول کا ذکر کیا کہ میں اسے گوارا نہیں کر سکتا کہ احرام باندھوں اور خوشبو میرے جسم سے مہک رہی ہو، تو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: میں نے خود نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکو خوشبو لگائی، پھر آپ اپنی تمام ازواج کے پاس گئے اور اس کے بعد احرام باندھا۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحج/حدیث: 741]
