العربية (الأصل)
541 صحيح حديث أُمِّ عَطِيَّةَ، قَالَتْ: أَخَذَ عَلَيْنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِنْدَ الْبَيْعَةِ أَنْ لاَ نَنُوحَ، فَمَا وَفَتْ مِنَّا امْرَأَةٌ غَيْرُ خَمْسِ نِسْوَةٍ: أُمُّ سُلَيْمٍ، وَأُمُّ الْعَلاَءِ، وَابْنَةُ أَبِي سَبْرَةَ امْرَأَةُ مُعَاذٍ، وَامْرَأَتَيْنِ؛ أَوِ ابْنَةُ أَبِي سَبْرَةَ، وَامْرَأَةُ مُعَاذٍ، وَامْرَأَةٌ أُخْرَى
الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) announced the death of the Negus, the ruler of Abyssinia, on the day that he died. He said: "Seek forgiveness for your brother." He then went out with them to the prayer ground, lined them up, and offered four takbirs.
الترجمة الأردية
سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے بیعت لیتے وقت ہم سے یہ عہد بھی لیا تھا کہ ہم (میت پر) نوحہ نہیں کریں گی، لیکن اس اقرار کو پانچ عورتوں کے سوا اور کسی نے پورا نہیں کیا، یہ عورتیں ام سلیم، ام علاء، ابو سبرہ کی صاحبزادی جو معاذ رضی اللہ عنہ کے گھر میں تھیں اور اس کے علاوہ دو عورتیں یا (یہ کہا کہ) ابو سبرہ کی صاحبزادی، معاذ رضی اللہ عنہ کی بیوی اور ایک دوسری خاتون (رضی اللہ عنہن) ہیں۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الجنائز/حدیث: 541]
