العربية (الأصل)
163 صحيح حديث عَائِشَةَ، قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُؤْتَى بِالصِّبْيَانِ، فَيَدْعُو لَهُمْ، فَأُتِيَ بِصَبِيٍّ فَبَالَ عَلَى ثَوْبِهِ، فَدَعَا بِمَاءٍ فَأَتْبَعَهُ إِيَّاهُ وَلَمْ يَغْسِلْهُ
الترجمة الإنجليزية
Aisha (may Allah be pleased with her) narrated: The Prophet (peace be upon him) used to have children brought to him and he would supplicate for them. A child was brought to him and it urinated on his garment. He called for water and poured it over the spot without fully washing it.
الترجمة الأردية
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس بچوں کو لایا جاتا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمان کے لیے دعا کرتے تھے، ایک مرتبہ ایک بچہ لایا گیا اور اس نے آپصلی اللہ علیہ وسلمکے کپڑے پر پیشاب کر دیا، پھر نبی اکرمصلی اللہ علیہ وسلمنے پانی منگایا اور پیشاب کی جگہ پر اسے ڈالا، کپڑے کو دھویا نہیں۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الطهارة/حدیث: 163]
