العربية (الأصل)
162 صحيح حديث أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ أَعْرَابِيًّا بَالَ فِي الْمَسْجِدِ فَقَامُوا إِلَيْهِ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لاَ تُزْرِمُوهُ ثُمَّ دَعَا بِدَلْوٍ مِنْ مَاءٍ فَصُبَّ عَلَيْهِ
الترجمة الإنجليزية
Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him) narrated that a bedouin urinated in the mosque. The people got up to stop him, but the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Do not interrupt him." Then he called for a bucket of water and poured it over the spot.
الترجمة الأردية
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ایک دیہاتی نے مسجد میں پیشاب کر دیا، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اس کی طرف دوڑے لیکن رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اس کے پیشاب کو مت روکو۔“پھر آپصلی اللہ علیہ وسلمنے پانی کا ڈول منگوایا اور وہ پیشاب کی جگہ پر بہا دیا گیا۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الطهارة/حدیث: 162]
