العربية (الأصل)
أناشُعْبَةُ، عَنْزُبَيْدٍ، عَنْسَعْدِ بْنِ عُبَيْدَةَ، عَنْأَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيِّ، عَنْعَلِيٍّعَلَيْهِ السَّلامُ، قَالَ: بَعَثَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَيْشًا وَأَمَّرَ عَلَيْهِمْ رَجُلا، فَأَوْقَدَ نَارًا، فَقَالَ: ادْخُلُوهَا، فَأَرَادَ نَاسٌ أَنْ يَدْخُلُوهَا، وَقَالَ آخَرُونَ: إِنَّمَا فَرَرْنَا مِنْهَا، فَذَكَرَ ذَلِكَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ لِلَّذِينَ أَرَادُوا أَنْ يَدْخُلُوهَا:" لَوْ دَخَلْتُمُوهَا، لَمْ تَزَالُوا فِيهَا إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ أَبَدًا"، وَقَالَ لِلآخَرِينَ قَوْلا حَسَنًا، وَقَالَ:" أَحْسَنْتُمْ،لا طَاعَةَ لأَحَدٍ فِي مَعْصِيَةِ اللَّهِ، إِنَّمَا الطَّاعَةُ فِي الْمَعْرُوفِ".
الترجمة الإنجليزية
Sahl ibn Sa'd (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "In Paradise there is a gate called al-Rayyan, through which the fasting people will enter on the Day of Resurrection, and no one else will enter through it. It will be said: 'Where are the fasting people?' They will stand, and no one else will enter through it. When they have entered, it will be closed, and no one else will enter through it."
الترجمة الأردية
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے ایک لشکر بھیجا اور ان پر ایک آدمی کو امیر مقرر فرمایا، اس نے آگ جلائی اور کہا: اس میں داخل ہو جاؤ، کچھ لوگوں نے اس میں داخل ہونے کا ارادہ کیا اور دوسروں نے کہا: اسی (آگ) سے تو ہم بھاگے ہیں، یہ بات رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے سامنے ذکر کی گئی تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے ان لوگوں کے متعلق جنہوں نے اس میں داخل ہونے کا ارادہ کیا تھا، فرمایا:”اگر تم اس میں داخل ہو جاتے تو قیامت کے دن تک ہمیشہ اس میں رہتے۔“اور دوسروں کے لیے اچھی بات کہی یا فرمایا:”تم نے اچھا کیا، اللہ کی نافرمانی میں کسی کی بھی اطاعت نہیں ہے، اطاعت صرف نیکی میں ہے۔“[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 281]
