العربية (الأصل)
حَدَّثَنَامُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، عَنِابْنِ نَافِعٍ، عَنْمَالِكٍ، عَنِابْنِ شِهَابٍ، أَنَّسَهْلَ بْنَ سَعْدٍ السَّاعِدِيَّرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَخْبَرَهُ أَنَّ عُوَيْمِرًا الْعَجْلانِيَّ، فَذَكَرَ فِي قِصَّةِ اللِّعَانِ، قَالَ: فَطَلَّقَهَا ثَلاثًا قَبْلَ أَنْ يَأْمُرَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ ابْنُ شِهَابٍ: فَكَانَتْ تِلْكَ سُنَّةُ الْمُتَلاعِنَيْنِ.
الترجمة الإنجليزية
Sahl ibn Sa'd al-Sa'idi (may Allah be pleased with him) narrated regarding the story of the li'an (mutual cursing) of Uwaymir al-Ajlani, that he divorced her three times before the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) had ordered him to do so. Ibn Shihab said: That became the established practice for those who pronounced li'an.
الترجمة الأردية
سیدنا سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ عنہ عویمر عجلانی کے لعان کا قصہ بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے حکم سے پہلے ہی اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دی تھیں۔ ابن شہاب رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ لعان کا یہی طریقہ ہے۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 737]
