العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَامُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ، أَنَّابْنَ وَهْبٍ، أَخْبَرَهُمْ قَالَ: ثنيالضَّحَّاكُ بْنُ عُثْمَانَ، عَنْأَبِي النَّضْرِ، عَنْبُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْزَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ اللُّقَطَةِ، فَقَالَ:" عَرِّفْهَا سَنَةً، فَإِنْ لَمْ تُعْتَرَفْ فَاعْرِفْ عِفَاصَهَا وَوِكَائَهَا، ثُمَّ كُلْهَا، فَإِنْ جَاءَ صَاحِبُهَا فَأَدِّهَا إِلَيْهِ".
الترجمة الإنجليزية
Zaid ibn Khalid al-Juhani (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) was asked about a found item. He said: "Announce it for one year. If no one recognizes it, then remember its container and tie, then use it. If its owner comes, give it to him."
الترجمة الأردية
سیدنا زید بن خالد جہنی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے لقطہ (گری ہوئی چیز) کے متعلق پوچھا گیا، تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”ایک سال تک اس کا اعلان کرتے رہیے، اگر اسے پہچاننے والا کوئی آدمی نہ آئے، تو اس کی تھیلی اور تسمے (یعنی علامات) کو ذہن نشین کر کے اسے کھا لیں، اگر (کسی وقت) اس کا مالک آ گیا، تو اسے دے دینا۔“[المنتقى ابن الجارود/كتاب البيوع والتجارات/حدیث: 669]
