العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مُوسَى الْجَوَالِيقِيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَالِحٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «أَكْثِرُوا مِنَ النِّعَالِ فَإِنَّ الرَّجُلَ لَا يَزَالُ رَاكِبًا مَا انْتَعَلَ»
الترجمة الإنجليزية
'Abdullah ibn Ahmad ibn Musa al-Jawaliqi narrated to us, Yahya ibn 'Uthman ibn Salih narrated to us, he said: My father narrated to us, he said: Ibn Wahb narrated to us, he said: Yahya ibn Ayyub informed me from Ibn Jurayj from Abu az-Zubayr from Jabir who said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said: «Wear many sandals, for a man remains mounted as long as he is wearing sandals.»
الترجمة الأردية
عبداللہ بن احمد بن موسیٰ جوالیقی نے ہمیں خبر دی، یحییٰ بن عثمان بن صالح نے ہمیں حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: میرے والد نے ہمیں حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ابن وہب نے ہمیں حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: یحییٰ بن ایوب نے ابن جریج سے، انہوں نے ابوالزبیر سے اور انہوں نے جابر سے روایت کی، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: «کثرت سے جوتے پہنو، کیونکہ آدمی جب تک جوتے پہنے رہتا ہے سوار رہتا ہے۔»
