العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَيْمَةَ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ حَبِيبِ بْنِ الشَّهِيدِ قَالَ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عُبَيْدٍ الطَّنَافِسِيُّ عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ كُنَّا نُصَلِّي وَالدَّوَابُّ تَمُرُّ بَيْنَ أَيْدِينَا فَسَأَلْنَا النَّبِيَّ ﷺ فَقَالَ «مِثْلُ آخِرَةِ الرَّحْلِ يَكُونُ بَيْنَ يَدَيْ أَحَدِكُمْ فَلَا يَضُرُّهُ مَا مَرَّ بَيْنَ يَدَيْهِ»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Talhah (may Allah be well pleased with him) narrated: We used to pray while animals would pass in front of us. So we asked the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), and he stated: "Something like the back of a saddle placed in front of one of you — then whatever passes in front of him will not harm him."
الترجمة الأردية
حضرت طلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہم نماز پڑھتے تھے اور جانور ہمارے سامنے سے گزرتے تھے۔ ہم نے حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا تو آپ نے ارشاد فرمایا: کجاوے کی پچھلی لکڑی جیسی چیز تم میں سے کسی کے سامنے ہو تو جو بھی اس کے سامنے سے گزرے اسے نقصان نہ پہنچائے گا۔
