العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ أَبِي وَائِلٍ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ كُنَّا نُسَلِّمُ عَلَى النَّبِيِّ ﷺ فَيَرُدُّ عَلَيْنَا يَعْنِي فِي الصَّلَاةِ فَلَمَّا أَنْ جِئْنَا مِنْ أَرْضِ الْحَبَشَةِ سَلَّمْتُ عَلَيْهِ فَلَمْ يَرُدَّ عَلَيَّ فَأَخَذَنِي مَا قَرُبَ وَ بَعُدَ فَجَلَسْتُ حَتَّى قَضَى الصَّلَاةَ قُلْتُ لَهُ إِنَّكَ كُنْتَ تَرُدُّ عَلَيْنَا فَقَالَ ﷺ «إِنَّ اللَّهَ يُحْدِثُ مَا شَاءَ وَقَدْ أَحْدَثَ مِنْ أَمْرِهِ قَضَاءً أَنْ لَا تَكَلَّمُوا فِي الصَّلَاةِ»
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat Abdullah (ibn Mas'ud) (may Allah be well pleased with him) that he said: We used to give salam to the Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) while he was in prayer, and he would return the greeting. But when we came back from the land of Abyssinia, I greeted him and he did not respond, and I was overcome with anxiety. I sat until he finished the prayer and said to him: 'You used to return our greetings.' He (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Indeed Allah ordains what He wills, and He has ordained that you should not speak during the prayer.'
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ (بن مسعود) رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ہم نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو نماز میں سلام کرتے تھے اور آپ ہمیں جواب دیتے تھے۔ لیکن جب ہم حبشہ سے واپس آئے تو میں نے آپ کو سلام کیا لیکن آپ نے جواب نہیں دیا، تو مجھے بڑی پریشانی ہوئی۔ میں بیٹھ گیا یہاں تک کہ آپ نے نماز مکمل فرمائی۔ میں نے عرض کیا: آپ ہمیں جواب دیا کرتے تھے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'بے شک اللہ جو چاہے مقرر فرماتا ہے، اور اس نے اپنے حکم سے یہ مقرر فرمایا ہے کہ نماز میں بات نہ کرو۔'
