العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ بْنِ الشَّرْقِيِّ قَالَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ زَاجٌ قَالَ حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ قَالَ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ قَالَ سَمِعْتُ عَمْرَو بْنَ مَيْمُونٍ عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «مَا حَقُّ اللَّهِ عَلَى الْعِبَادِ؟ » قَالُوا اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ قَالَ «أَنْ يَعْبُدُوهُ وَلَا يُشْرِكُوا بِهِ» قَالَ «فَمَا حَقُّهُمْ عَلَى اللَّهِ إِذَا فَعَلُوا ذَلِكَ؟ » قَالُوا اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ قَالَ «يَغْفِرُ لَهُمْ وَلَا يُعَذِّبُهُمْ»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Mu'adh ibn Jabal (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "What is the right of Allah upon the servants?" They said: "Allah and His Messenger know best." He stated: "That they worship Him and do not associate anything with Him." He stated: "Then what is their right upon Allah if they do that?" They said: "Allah and His Messenger know best." He stated: "That He forgives them and does not punish them."
الترجمة الأردية
حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «بندوں پر اللہ کا کیا حق ہے؟» لوگوں نے عرض کیا: اللہ اور اس کے رسول بہتر جانتے ہیں۔ ارشاد فرمایا: «یہ کہ وہ اس کی عبادت کریں اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کریں۔» ارشاد فرمایا: «پھر اگر وہ ایسا کریں تو اللہ پر ان کا کیا حق ہے؟» لوگوں نے عرض کیا: اللہ اور اس کے رسول بہتر جانتے ہیں۔ ارشاد فرمایا: «یہ کہ وہ انہیں بخش دے اور انہیں عذاب نہ دے۔»
