العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا وَصِيفُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ بِأَنْطَاكِيَةَ * قَالَ حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ بْنُ سُوَيْدٍ قَالَ حَدَّثَنَا مَالِكٌ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «إِنَّ أَهْلَ الْجَنَّةِ يَرَوْنَ أَهْلَ الْغُرَفِ كَمَا تَرَوْنَ الْكَوْكَبَ الدُّرِّيَّ الْغَابِرَ فِي الْأُفُقِ مِنَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ لِتَفَاضُلِ مَا بَيْنَهُمَا» قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ تِلْكَ مَنَازِلُ الْأَنْبِيَاءِ لَا يَبْلُغُهَا غَيْرُهُمْ؟ قَالَ «بَلَى وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ رِجَالٌ آمَنُوا بِاللَّهِ وَصَدَّقُوا الْمُرْسَلِينَ»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Sahl ibn Sa'd (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Indeed, the people of Paradise shall see the people of the upper chambers just as you see a brilliant star disappearing in the horizon of the east or the west, due to the disparity between them." They said: "O Messenger of Allah, those are the stations of the Prophets which none other than them can attain." He stated: "Indeed they can! By Him in Whose Hand is my soul — men who believed in Allah and affirmed the Messengers."
الترجمة الأردية
حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «بے شک جنت والے بالا خانوں والوں کو ایسے دیکھیں گے جیسے تم مشرق یا مغرب کے افق میں چمکتے ستارے کو دیکھتے ہو، یہ ان کے درجات میں فرق کی وجہ سے ہوگا۔» لوگوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! یہ تو انبیاء کے مقامات ہیں جن تک ان کے سوا کوئی نہیں پہنچ سکتا؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «ہاں (دوسرے بھی پہنچ سکتے ہیں)! اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے — ایسے مرد جو اللہ پر ایمان لائے اور رسولوں کی تصدیق کی۔»
