العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا ابْنُ خُزَيْمَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلَاءِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنِي مَنْصُورُ بْنُ صَفِيَّةَ عَنْ أُمِّهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ امْرَأَةً أَتَتِ النَّبِيَّ ﷺ فَسَأَلَتْ��ُ عَنْ غُسْلِ الْحَيْضِ فَأَمَرَهَا أَنْ تَغْتَسِلَ بِمَاءٍ وَسِدْرٍ وَتَأْخُذُ فِرْصَةً فَتَوَضَّأَ بِهَا وَتَطْهُرَ بِهَا قَالَتْ كَيْفَ أَتَطَهَّرُ بِهَا؟ قَالَ «تَطَهَّرِي بِهَا» قَالَتْ كَيْفَ أَتَطَهَّرُ بِهَا؟ فَاسْتَتَرَ النَّبِيُّ ﷺ بِيَدِهِ وَقَالَ « سُبْحَانَ اللَّهِ اطَّهَّرِي بِهَا» قَالَتْ عَائِشَةُ فَاجْتَذَبْتُ الْمَرْأَةَ وَقُلْتُ تَتْبَعِينَ بِهَا أَثَرَ الدَّمِ
الترجمة الإنجليزية
Umm al-Mu'minin Hadrat Aisha (may Allah be well pleased with her) narrated that a woman came to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) and asked him about the bath after menstruation. He commanded her to take a bath with water and sidr (lote-tree leaves), and to take a piece of cloth scented with musk and purify herself with it. She asked: 'How should I purify myself with it?' He stated: 'Purify yourself with it.' She asked: 'How should I purify myself with it?' The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) covered his face with his hand and stated: 'Glory be to Allah! Purify yourself with it.' Hadrat Aisha (may Allah be well pleased with her) said: 'I pulled the woman aside and told her: Follow the traces of blood with it.'
الترجمة الأردية
اُمّ المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ ایک عورت نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئی اور حیض کے غسل کے بارے میں پوچھا۔ آپ نے اسے پانی اور بیری کے پتوں سے غسل کرنے کا حکم دیا اور مشک لگا ہوا کپڑا لے کر اس سے پاکی حاصل کرنے کا فرمایا۔ اس نے عرض کیا: میں اس سے کیسے پاکی حاصل کروں؟ ارشاد فرمایا: اس سے پاکی حاصل کرو۔ اس نے عرض کیا: میں اس سے کیسے پاکی حاصل کروں؟ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے ہاتھ سے چہرہ چھپایا اور ارشاد فرمایا: سبحان اللہ! اس سے پاکی حاصل کرو۔ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا: میں نے اس عورت کو کھینچا اور کہا: خون کے نشان کے پیچھے اسے لگاؤ۔
