العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ الْخَوْلَانِيُّ ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ عَنْ دَرَّاجٍ عَنْ أَبِي الْهَيْثَمِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ قَالَ «لَوْ أَنَّ دَلْوَ غَسَّاقٍ يُهَرَاقُ فِي الدُّنْيَا لَأَنْتَنَ أَهْلَ الدُّنْيَا» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ الْإِسْنَادِ وَلَمْ يُخْرِجَاهُ صحيح
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Sa'id [al-Khudri] (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "If a bucket of ghassaq (the pus and filth of the people of Hell) were poured out in the world, it would cause all the people of the world to stink." This hadith has a sound chain, though they did not record it. [Al-Dhahabi said]: Authentic.
الترجمة الأردية
حضرت ابوسعید [خدری] رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "اگر غساق (اہلِ جہنم کی پیپ اور گندگی) کا ایک ڈول دنیا میں انڈیل دیا جائے تو سارے اہلِ دنیا بدبودار ہو جائیں۔" یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن دونوں نے اسے نقل نہیں کیا۔ صحیح ہے۔
