العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ هَانِئٍ ثَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْجَارُودِيُّ ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ الْكِنْدِيُّ ثَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ النَّضْرُ بْنُ مَنْصُورٍ الْعَنَزِيُّ حَدَّثَنِي عَلْقَمَةُ بْنُ عُلَاثَةَ الْيَشْكُرِيُّ قَالَ سَمِعْتُ عَلِيًّا يَقُولُ سَمِعَتْ أُذُنِي مِنْ فِيِّ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ وَهُوَ يَقُولُ «طَلْحَةُ وَالزُّبَيْرُ جَارَايَ فِي الْجَنَّةِ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ غير صحيح
الترجمة الإنجليزية
Muhammad ibn Salih ibn Hani' narrated to us, Abu Bakr Muhammad ibn al-Nadr al-Jarudi narrated to us, Abdullah ibn Sa'id al-Kindi narrated to us, Abu Abd al-Rahman al-Nadr ibn Mansur al-Anazi narrated to us, Alqama ibn Ulatha al-Yashkuri narrated to me who said: I heard Hadrat Ali al-Murtada (may Allah ennoble his countenance) saying: My ears heard from the blessed lips of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as he was stating: "Talha and al-Zubayr are my neighbours in Paradise."
الترجمة الأردية
محمد بن صالح بن ہانی نے ہمیں بیان کیا، ابو بکر محمد بن النضر جارودی نے ہمیں بیان کیا، عبد اللہ بن سعید کندی نے ہمیں بیان کیا، ابو عبد الرحمن نضر بن منصور عنزی نے ہمیں بیان کیا، علقمہ بن علاثہ یشکری نے مجھے بیان کیا، فرمایا: میں نے حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم کو فرماتے سنا: میرے کانوں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے دہن مبارک سے سنا جب آپ ارشاد فرما رہے تھے: «طلحہ اور زبیر جنت میں میرے پڑوسی ہیں۔»
