العربية (الأصل)
وَقَدْ أَخْبَرْنَاهُ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّنْعَانِيُّ بِمَكَّةَ ثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ نَعَى رَسُولُ اللَّهِ ﷺ أَهْلَ مُؤْتَةَ عَلَى الْمِنْبَرِ ثُمَّ قَالَ «فَأَخَذَ اللِّوَاءَ خَالِدُ بْنُ الْوَلِيدِ وَهُوَ سَيْفٌ مِنْ سُيُوفِ اللَّهِ» هَذَا حَدِيثٌ عَالٍ صَحِيحٌ غَرِيبٌ مِنْ حَدِيثِ أَيُّوبَ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ لم يسمع أيوب من أنس
الترجمة الإنجليزية
Abu Abdullah Muhammad ibn Ali al-San'ani informed us in Makkah, Ishaq ibn Ibrahim narrated to us, Abd al-Razzaq informed us from Ma'mar from Ayyub from Hadrat Anas ibn Malik (may Allah be well pleased with him) who said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) announced the martyrs of Mu'tah on the pulpit and then stated: "Then Khalid ibn al-Walid took the banner, and he is a sword from the swords of Allah." This is an elevated, authentic, and rare hadith from the narration of Ayyub, and neither (al-Bukhari nor Muslim) reported it.
الترجمة الأردية
ابو عبد اللہ محمد بن علی صنعانی نے مکہ میں ہمیں خبر دی، اسحاق بن ابراہیم نے ہمیں بیان کیا، عبد الرزاق نے معمر سے، انہوں نے ایوب سے، انہوں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا، فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے منبر پر اہل مؤتہ کی شہادت کی خبر دی پھر ارشاد فرمایا: «پھر خالد بن الولید نے جھنڈا لیا اور وہ اللہ کی تلواروں میں سے ایک تلوار ہیں۔» یہ ایوب کی روایت سے عالی، صحیح اور غریب حدیث ہے اور بخاری و مسلم نے اسے روایت نہیں کیا۔
