العربية (الأصل)
حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ بَالَوَيْهِ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو ثنا أَبُو إِسْحَاقَ الْفَزَارِيُّ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ نَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ فِي حَمْزَةَ وَأَصْحَابِهِ {وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتًا بَلْ أَحْيَاءٌ عِنْدَ رَبِّهِمْ} [آل عمران 169] «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ وَلَمْ يُخْرِجَاهُ» على شرط البخاري ومسلم
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) narrated: This verse was revealed about Hadrat Hamzah and his companions: 'And do not think of those who have been killed in the way of Allah as dead. Rather, they are alive with their Lord' (Aal Imran: 169). This hadith is sound upon the criteria of the two Shaykhs, and they did not record it.
الترجمة الأردية
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے: یہ آیت حضرت حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ان کے ساتھیوں کے بارے میں نازل ہوئی: 'اور جو اللہ کی راہ میں قتل ہوئے انہیں مردہ نہ سمجھو بلکہ وہ اپنے رب کے ہاں زندہ ہیں' (آل عمران: 169)۔ یہ حدیث بخاری و مسلم کی شرط پر صحیح ہے اور انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔
