العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ أَنْبَأَ بِشْرُ بْنُ مُوسَى ثنا الْحُمَيْدِيُّ ثنا سُفْيَانُ ثنا جَعْفَرُ بْنُ خَالِدِ بْنِ سَارَةَ الْمَخْزُومِيُّ أَخْبَرَنِي أَبِي وَكَانَ صَدِيقًا لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ جَعْفَرٍ قَالَ لَمَّا نُعِيَ جَعْفَرٌ قَالَ النَّبِيُّ ﷺ «اصْنَعُوا لِآلِ جَعْفَرٍ طَعَامًا فَقَدْ أَتَاهُمْ أَمْرٌ يَشْغَلُهُمْ»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abdullah ibn Ja'far (may Allah be well pleased with him) narrated: When [the news of] Ja'far's death was announced, the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Prepare food for the family of Ja'far, for there has come to them a matter that occupies them."
الترجمة الأردية
حضرت عبد اللہ بن جعفر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جب حضرت جعفر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شہادت کی خبر آئی تو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «آلِ جعفر کے لیے کھانا تیار کرو کیونکہ ان کے پاس ایک ایسا معاملہ آیا ہے جو انہیں مشغول کر دے گا۔»
