العربية (الأصل)
أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّيْدَلَانِيُّ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَيُّوبَ أَنْبَأَ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ ثنا أَبِي ثنا عِمْرَانُ بْنُ زَائِدَةَ بْنِ نَشِيطٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي خَالِدٍ الْوَالِبِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُ كَانَ «إِذَا قَامَ مِنَ اللَّيْلِ رَفَعَ صَوْتَهُ طَوْرًا وَخَفَضَهُ طَوْرًا» وَكَانَ يَذْكُرُ «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ كَانَ يَفْعَلُ ذَلِكَ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) narrated that when he stood for the night prayer, he would raise his voice at times and lower it at times. And he used to mention that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to do the same. This hadith has a sound chain of narration but they did not record it.
الترجمة الأردية
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جب وہ رات کو نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو کبھی آواز بلند کرتے اور کبھی آہستہ کرتے تھے۔ اور وہ بیان کرتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم بھی ایسا ہی کرتے تھے۔ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے مگر انہوں نے اسے نقل نہیں کیا۔
