العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُجَاهِدٌ هُوَ ابْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا مَعْنٌ ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي الزَّاهِرِيَّةِ ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ : أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ :" إِنَّ اللَّهَ خَتَمَ سُورَةَ الْبَقَرَةِ بِآيَتَيْنِ أُعْطِيتُهُمَا مِنْ كَنْزِهِ الَّذِي تَحْتَ الْعَرْشِ، فَتَعَلَّمُوهُنَّ وَعَلِّمُوهُنَّ نِسَاءَكُمْ، فَإِنَّهُمَا صَلَاةٌ، وَقُرْآنٌ، وَدُعَاءٌ "
الترجمة الإنجليزية
Jubair ibn Nufair narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Indeed, Allah concluded Surah al-Baqarah with two verses which I was given from His treasure beneath the Throne. So learn them and teach them to your women, for they are prayer, Quran, and supplication."
الترجمة الأردية
جبیر بن نفیر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "بے شک اللہ نے سورۃ البقرہ کو دو آیتوں سے ختم کیا جو مجھے عرش کے نیچے اس کے خزانے سے عطا کی گئیں۔ پس انہیں سیکھو اور اپنی عورتوں کو سکھاؤ، کیونکہ یہ نماز ہیں، قرآن ہیں اور دعا ہیں۔"
