العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، أَخْبَرَنَا بَهْزُ بْنُ حَكِيمٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ :" وَيْلٌ لِلَّذِي يُحَدِّثُ فَيَكْذِبُ لِيُضْحِكَ بِهِ الْقَوْمَ، وَيْلٌ لَهُ ! وَيْلٌ لَهُ ! "
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Mu'awiyah bin Haydah (may Allah be well pleased with him) narrated through his grandson Bahz bin Hakim: I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) state: 'Woe to the one who speaks and lies in order to make people laugh. Woe to him! Woe to him!'
الترجمة الأردية
حضرت معاویہ بن حیدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ان کے پوتے بہز بن حکیم کے واسطے سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: 'اس شخص کے لیے ہلاکت ہے جو بات کرتا ہے اور جھوٹ بولتا ہے تاکہ لوگوں کو ہنسائے۔ اس کے لیے ہلاکت ہے! اس کے لیے ہلاکت ہے!'
