العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، حَدَّثَنِي رِبْعِيُّ بْنُ حِرَاشٍ ، عَنِ امْرَأَتِهِ ، عَنْ أُخْتٍ لِحُذَيْفَةَ ، قَالَتْ : خَطَبَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ : " يَا مَعْشَرَ النِّسَاءِ،أَمَا لَكُنَّ فِي الْفِضَّةِ مَا تَحَلَّيْنَ بِهِ؟ أَمَا إِنَّهُ لَيْسَتْ مِنْكُنَّ امْرَأَةٌ تَحَلَّى الذَّهَبَ فَتُظْهِرَهُ، إِلَّا عُذِّبَتْ بِهِ "
الترجمة الإنجليزية
The sister of Hadrat Hudhaifah (may Allah be well pleased with him) narrated: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) addressed us and stated: 'O women! Is there not enough silver for you to adorn yourselves with? Indeed, any woman among you who adorns herself with gold and displays it openly will be punished with it.'
الترجمة الأردية
حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بہن سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں خطبہ دیا اور ارشاد فرمایا: 'اے عورتوں کی جماعت! کیا تمہارے لیے چاندی کے زیورات کافی نہیں ہیں؟ یاد رکھو کہ تم میں سے جو عورت سونے کا زیور پہنے اور اسے دکھائے تو اسے اس سے عذاب دیا جائے گا۔'
