العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا يَعْلَى ، حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا ، عَنْ عَامِرٍ ، حَدَّثَتْنِي فَاطِمَةُ بِنْتُ قَيْسٍ : " أَنَّ زَوْجَهَا طَلَّقَهَا ثَلَاثًا،فَأَمَرَهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تَعْتَدَّ عِنْدَ ابْنِ عَمِّهَا ابْنِ أُمِّ مَكْتُومٍ "
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Fatimah bint Qais (may Allah be well pleased with her) narrated that her husband divorced her three times, and the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) commanded her to observe her waiting period at the house of her cousin Ibn Umm Maktum.
الترجمة الأردية
حضرت فاطمہ بنت قیس رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ ان کے شوہر نے انہیں تین طلاقیں دیں تو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں حکم دیا کہ اپنے چچا زاد ابن ام مکتوم کے ہاں عدت گزاریں۔
