العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل أَبُو مَعْمَرٍ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ عَمْرٍو هُوَ ابْنُ دِينَارٍ ، عَنْ صُهَيْبٍ مَوْلَى ابْنِ عَامِرٍ، قَالَ : سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرٍو ، يَقُولُ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :" مَنْ قَتَلَ عُصْفُورًا بِغَيْرِ حَقِّهِ، سَأَلَهُ اللَّهُ عَنْهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ". قِيلَ : وَمَا حَقُّهُ؟ قَالَ : " أَنْ تَذْبَحَهُ فَتَأْكُلَهُ "
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abdullah ibn Amr (may Allah be well pleased with them both) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Whoever kills a sparrow without its right, Allah will question him about it on the Day of Judgment.' It was asked: 'And what is its right?' He stated: 'That you slaughter it and eat it.'
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'جو شخص ایک چڑیا کو بے حق مارے گا، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس سے اس کے بارے میں سوال کرے گا۔' پوچھا گیا: 'اس کا حق کیا ہے؟' فرمایا: 'یہ کہ تم اسے ذبح کرو اور کھاؤ۔'
