العربية (الأصل)
وَعَنْ ضَمْرَةَ بْنِ حَبِيبٍ أَحَدِ التَّابِعِينَ قَالَ: { كَانُوا يَسْتَحِبُّونَ إِذَا سُوِّيَ عَلَى الْمَيِّتِ قَبْرُهُ, وَانْصَرَفَ اَلنَّاسُ عَنْهُ, أَنْ يُقَالَ عِنْدَ قَبْرِهِ: يَا فُلَانُ! قُلْ: لَا إِلَهَ إِلَّا اَللَّهُ. ثَلَاثُ مَرَّاتٍ, يَا فُلَانُ! قُلْ: رَبِّيَ اللَّهُ, وَدِينِيَ الْإِسْلَامُ, وَنَبِيِّ مُحَمَّدٌ - صلى الله عليه وسلم -} رَوَاهُ سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ مَوْقُوفًا . 1 .1 - ضعيف.
الترجمة الإنجليزية
Damrah bin Habib (one of the Tabi'in or the followers of the Companions) narrated, ‘They (the Companions that he met) recommended that after the grave is leveled and the people leave, that one should stand by the grave and say three times to the deceased, 'O so-and-so, say:"There is no god but Allah”, 'O so-and-so, say: "Allah is my Lord, Islam is my din (religion), and Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him) is my prophet.” Related by Sa'id bin Mansur.
الترجمة الأردية
ضمرہ بن حبیب (تابعین میں سے ایک) فرماتے ہیں: صحابہ کرام پسند فرماتے تھے کہ جب میت کی قبر برابر کر دی جائے اور لوگ واپس جائیں تو اس کی قبر کے پاس کہا جائے: اے فلاں! کہو: لا الہ الا اللہ، تین مرتبہ۔ اے فلاں! کہو: میرا رب اللہ ہے، میرا دین اسلام ہے اور میرے نبی محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ہیں۔
