العربية (الأصل)
وَلِمُسْلِمٍ مِنْ حَدِيثِ أَبِي مُوسَى: { فَأَقَامَ اَلْفَجْرَ حِينَ اِنْشَقَّ اَلْفَجْرُ, وَالنَّاسُ لَا يَكَادُ يَعْرِفُ بَعْضُهُمْ بَعْضًا }
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Abu Musa (may Allah be well pleased with him) in another version of Muslim that he (blessings and peace of Allah be upon him) offered the Fajr prayer at daybreak when the people could hardly recognize one another.
الترجمة الأردية
حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مسلم کی ایک اور روایت میں ہے کہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فجر کی نماز صبح صادق (پو پھٹنے) کے وقت پڑھی جب لوگ ابھی ایک دوسرے کو پہچان نہیں پاتے تھے۔
