العربية (الأصل)
وَعَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ قَالَتْ: { يَا رَسُولَ اَللَّهِ! إِنَّ زَوْجِي طَلَّقَنِي ثَلَاثًا, وَأَخَافُ أَنْ يُقْتَحَمَ عَلَيَّ, قَالَ: فَأَمَرَهَا, فَتَحَوَّلَتْ. } رَوَاهُ مُسْلِمٌ 1 .1 - صحيح. رواه مسلم (14182)���.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Fatimah (may Allah be well pleased with him) daughter of Qais that I said, "O Allah's Messenger, my husband has divorced me by three pronouncements (of divorce) and I am afraid that I may get broken into. Hence, he commanded her, and she moved (to another house)." .
الترجمة الأردية
حضرت فاطمہ بنت قیس رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: یا رسول اللہ! میرے شوہر نے مجھے تین طلاقیں دی ہیں اور مجھے ڈر ہے کہ کوئی میرے گھر میں داخل ہو جائے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں حکم دیا تو وہ (دوسرے گھر) منتقل ہو گئیں۔ اسے مسلم نے روایت کیا۔
