العربية (الأصل)
وَعَنْ سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ - رضى الله عنه - عَنْ اَلنَّبِيِّ - صلى الله عليه وسلم -قَالَ: { مَنْ أَحْيَا أَرْضاً مَيْتَةً فَهِيَ لَهُ } رَوَاهُ اَلثَّلَاثَةُ, وَحَسَّنَهُ اَلتِّرْمِذِيُّ.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Sa'id bin Zaid (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "If anyone makes a barren land productive, then it belongs to him." .
الترجمة الأردية
حضرت سعید بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے بنجر زمین آباد کی وہ اس کی ہے۔ اسے ابو داؤد، ترمذی اور نسائی نے روایت کیا اور ترمذی نے حسن قرار دیا۔
