العربية (الأصل)
عَنْ صُهَيْبٍ - رضى الله عنه - أَنَّ اَلنَّبِيَّ - صلى الله عليه وسلم -قَالَ: { ثَلَاثٌ فِيهِنَّ اَلْبَرَكَةُ: اَلْبَيْعُ إِلَى أَجَلٍ، وَالْمُقَارَضَةُ، وَخَلْطُ اَلْبُرِّ بِالشَّعِيرِ لِلْبَيْتِ, لَا لِلْبَيْعِ } رَوَاهُ اِبْنُ مَاجَهْ بِإِسْنَادٍ ضَعِيفٍ 1 .1 - ضعيف. رواه ابن ماجه ( 2289 ).
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Suhaib (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "There are three things which contain blessings: A business transaction in which payment is agreed on a fixed later time, al-Muqaradah (speculative partnership), and mixing wheat and barley for one's household use but not for sale." .
الترجمة الأردية
حضرت صہیب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تین چیزوں میں برکت ہے: ادھار بیع (مقررہ مدت تک)، مقارضہ (مضاربت یعنی شراکتِ تجارت)، اور گندم کو جَو میں ملانا گھر کے استعمال کے لیے، نہ کہ بیچنے کے لیے۔ اسے ابن ماجہ نے ضعیف سند سے روایت کیا ہے۔
