الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) said: "The Prophet (peace be upon him) used to observe i'tikaf for ten days every Ramadan. In the year in which he passed away, he observed i'tikaf for twenty days."
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمہر رمضان میں دس دن اعتکاف کیا کرتے تھے پھر جب وہ سال آیا جس میں آپصلی اللہ علیہ وسلمکی وفات ہوئی تھی تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے بیس دن اعتکاف کیا۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 983]
