الترجمة الإنجليزية
Aishah (may Allah be pleased with her) narrated: "One night the Messenger of Allah (peace be upon him) came out in the middle of the night and prayed in the mosque. Some people prayed behind him." (This hadith has already been mentioned in Kitab al-Salah.) At the end of this narration, she says: "This remained the practice until the Messenger of Allah (peace be upon him) passed away."
الترجمة الأردية
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا زوجہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمایک رات نصف شب کو باہر تشریف لائے اور مسجد میں نماز پڑھی تو کچھ دوسرے لوگوں نے بھی آپصلی اللہ علیہ وسلمکے پیچھے نماز پڑھی (یہ حدیث کتاب الصلاۃ میں گزر چکی ہے ان دونوں حدیثوں میں کچھ لفظ مختلف ہیں۔ اس لیے یہ احادیث ملاحظہ فرمائیں باب: جب امام اور لوگوں کے درمیان کوئی دیوار یا سترہ ہو۔۔۔ اور باب: نماز تہجد۔۔۔)۔ اس حدیث کے آخر میں کہتی ہیں کہ پس رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکی وفات تک یہی کیفیت رہی۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 972]
