الترجمة الإنجليزية
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) narrated: "When the Prophet (peace be upon him) came to Madinah, he found the Jews fasting on the day of Ashura. He asked them: 'What is this (why do you fast on this day)?' They said: 'This is a great day — on this day Allah saved the Children of Israel from their enemy, so Musa (peace be upon him) fasted on it.' The Prophet (peace be upon him) said: 'I have more right to Musa than you do.' So he fasted on that day and ordered others to fast on it."
الترجمة الأردية
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہجب نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلممدینہ میں تشریف لائے تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے یہودیوں کو دیکھا کہ وہ عاشورے کے دن روزہ رکھتے ہیں تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے ان سے پوچھا کہ:”یہ کیا (وجہ ہے کہ تم عاشورے کا روزہ رکھتے ہو؟)۔“انھوں نے کہا کہ یہ ایک عمدہ دن ہے، یہ وہ دن ہے کہ جس میں اللہ تعالیٰ نے بنی اسرائیل کو ان کے دشمن سے نجات دی تھی لہٰذا موسیٰ علیہ السلام اس دن روزہ رکھتے تھے۔ تو نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”میں تم سے زیادہ موسیٰ علیہ السلام کا حقدار ہوں۔“پس آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اس دن کا روزہ رکھا اور اس کے رکھنے کا حکم دیا۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 971]
